نس بندی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نس میں جراحی کا وہ عمل جس سے مراد کی تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نس میں جراحی کا وہ عمل جس سے مراد کی تولیدی قوت ختم ہو جاتی ہے۔